میاں صاحب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیر، مرشد، بزرگِ دین، قبلہ و کعبہ (عابد، زاہدہ عالم، صوفی، درویش وغیرہ کے لیے تعظیماً مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیر، مرشد، بزرگِ دین، قبلہ و کعبہ (عابد، زاہدہ عالم، صوفی، درویش وغیرہ کے لیے تعظیماً مستعمل)۔